3 Shaban new manqabat by Farhan Ali Waris on wiladat Hazrat Imam Hussain a.s. This is an exclusive manqabat of the year 2025. Let’s read the beautiful lyrics written by Zeeshan Abidi.
حسین مولا حسین مولا حسین حسین
ہو بات بات میں کیوں کر نہ تیری بات حسین
بنی ہے تیرے لیے ہی
یہ کائنات حسین
ہو بات بات میں کیوں کر نہ تیری بات حسین مولا
تو جب تلک نہ اجازت دے کون آئے گا
تو جب تلک نہ اجازت دے کون آئے گا
ہے تیرے نام پہ جنت کے کاغذات حسین
ہو بات بات میں کیوں کر نہ تیری بات حسین
حسین مولا حسین مولا حسین حسین
حسین و منی وانا من الحسین کے بعد
حسین و منی وانا من الحسین کے بعد
کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤ
میں کوئی نعت حسین
ہو بات بات میں کیوں کر نہ تیری بات حسین مولا
ہو بات بات میں کیوں کر نہ تیری بات حسین
نجف آتا ہوں جس طرح تیرے روضے تک
نجف آتا ہوں جس طرح تیرے روضے تک
گزار دوں گا میں ایسے پلِ صراط حسین
ہو بات بات میں کیوں کر نہ تیری بات حسین مولا
حسین مولا حسین مولا حسین حسین
وہ ایک مانگنے آیا تھا تیری چوکھٹ پر
وہ ایک مانگنے آیا تھا تیری چوکھٹ پر
پسر عطا کیے راحب کو تو نے سات حسین
Read more: Teri Baat Hussain Lyrics in English
ہو بات بات میں کیوں کر نہ تیری بات حسین مولا
ہو بات بات میں کیوں کر نہ تیری بات حسین
جہنمی تھا علیہ السلام ہوگیا حر
جہنمی تھا علیہ السلام ہوگیا حر
نصیب ایسے بدلتا ہے راتو رات حسین
ہو بات بات میں کیوں کر نہ تیری بات حسین مولا
حسین مولا حسین مولا حسین حسین
ہے کون اعلیٰ نصب تو ہی فیصلہ کر لے
ہے کون اعلیٰ نصب تو ہی فیصلہ کر لے
ہے تیرے ساتھ یزید اور میرے ساتھ حسین
ہو بات بات میں کیوں کر نہ تیری بات حسین مولا
ہو بات بات میں کیوں کر نہ تیری بات حسین
یزیدیت کو انہی سے تو خوف آتا ہے
یزیدیت کو انہی سے تو خوف آتا ہے
اٹھے ہوئے ہیں یہ ماتم میں جتنے ہاتھ حسین
ہو بات بات میں کیوں کر نہ تیری بات حسین مولا
حسین مولا حسین مولا حسین حسین
میں ماتمی ہوں یہ کافی ہے میری بخشش کو
میں ماتمی ہوں یہ کافی ہے میری بخشش کو
ہیں میرے سجدے ہی اضافی ساحولیات حسین
ہو بات بات میں کیوں کر نہ تیری بات حسین مولا
ہو بات بات میں کیوں کر نہ تیری بات حسین
میں چاہے مجلس و ماتم پہ جتنا خرچ کروں
میں چاہے مجلس و ماتم پہ جتنا خرچ کروں
کبھی بھی تنگ نہیں ہوتا میرا ہاتھ حسین
ہو بات بات میں کیوں کر نہ تیری بات حسین مولا
حسین مولا حسین مولا حسین حسین
نہیں ہے صرف یہ رومالِ فاطمہ اے حر
نہیں ہے صرف یہ رومالِ فاطمہ اے حر
جبھی پہ باندھ رہے ہیں تیری نجات حسین
ہو بات بات میں کیوں کر نہ تیری بات حسین مولا
ہو بات بات میں کیوں کر نہ تیری بات حسین
تجھے عزا کا ستارہ کہے نہ کیوں ذیشان
قدم قدم پہ ہیں فرحان تیرے ساتھ حسین
ہو بات بات میں کیوں کر نہ تیری بات حسین مولا
ہو بات بات میں کیوں کر نہ تیری بات حسین
حسین مولا حسین مولا حسین حسین مولا